100سے زائد یو ٹب گرڈرز کی کامیابی سے تنصیب تعمیراتی شعبے کا اہم سنگ میل ہے ‘خواجہ احمد حسان

اورنج لائن منصوبے کا 55فیصد تعمیراتی کا م مکمل ‘لکشمی چوک سے راوی تک نئی ڈرین کی تعمیر کے لئے ٹینڈر کل کھولے جائیں گے