دکی میں ٹائر کی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی

بدھ 16 نومبر 2016 19:58

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں ٹائر کی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کی رات کو تحصیل دکی کے علاقے مشرقی بائی پاس کے مقام پر ٹائرکی دکان میں ہوا کی ٹینکی پھٹنے سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوںمیں محمد ولد نظر محمد ، محمد عیسیٰ ولد موسیٰ جان اور حیات اللہ ولد نیک محمد شدید زخمی ہوگئے زخمیوںکو فوری طورپر دکی کے ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔ تینوں زخمیوں کی حالت نازک بتائی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :