کوئٹہ، کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی،2 مسافر جاں بحق 15 زخمی

بدھ 16 نومبر 2016 20:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ الٹ گئی2 مسافر جاں بحق 15 زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ کے مقام پر کوئٹہ سے کراچی جانیوالی مسافر کوچ تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی2 دومسافر جاں بحق جبکہ 15 سے زائد مسافر زخمی ہو گئے جنہیں فوری طو رپر مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا

متعلقہ عنوان :