وزیراعلیٰ پنجاب سے بین الاقوامی کمپنی کے وفد کی ملاقات، تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری پر دلچسپی کا اظہار
بدھ 16 نومبر 2016 20:11
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت لاہور کے قریب تھیم پارک کے منصوبے کو جلد عملی شکل دینا چاہتی ہے اور بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے تھیم پارک کے منصوبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار خوش آئند ہے۔
انہوں نے کہا کہ تھیم پارک کا منصوبہ بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس منصوبے کے قیام سے نہ صرف سیاحتی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا بلکہ تفریحی مواقع بھی بڑھیں گے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ اس منصوبے کیلئے ہر طرح کی سہولتیں فراہم کریں گے۔ کمشنر لاہور ڈویژن، چیف ایگزیکٹو آفیسر پنجاب سرمایہ کاری بورڈ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.