وزیراعلیٰ شہبازشریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا اجلاس، سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدر آمد اورپیش رفت پراظہاراطمینان

پنجاب ایجوکیشن سٹینڈر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منطوری،یہ اتھارٹی اساتذہ کی سرٹیفکیشن کی ذمہ دار ہوگی , پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت سکولوں کو چلانے کیلئے علیحدہ اتھارٹی بنانیکا فیصلہ،1350اسسٹنٹ ایجوکیشنل آفیسر زکی بھرتی کی منظوری , اچھی کارکردگی پر اساتذہ کو انعامات دئیے جائینگے،خراب کارکردگی دکھانے والے اساتذہ کی بازپرس ہوگی:شہبازشریف , سکول ریفارمز روڈ میپ پرپیش رفت اطمینان بخش ہے،پنجاب حکومت نے روڈ میپ پر عملدرآمد کے حوالے سے شاندار اقدامات کیے ہیں:سرمائیکل باربر