شہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

بدھ 16 نومبر 2016 20:11

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے باعث رضاکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہی

متعلقہ عنوان :