قطر کے شہزادے کی فرضی کہانی حکمران خاندان کو بچا نہیں سکتی‘ صاحبزادہ حامد رضا
بدھ 16 نومبر 2016 20:14
(جاری ہے)
صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ کرپشن کے خاتمے کے بغیر دہشتگردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی جاسکتی۔
پانامہ لیکس مقدمہ میں شریف خاندان کے بچنے کا کو ئی راستہ نہیں بچا۔ جمعہ 18نومبر کو سانحہ در گاہ شاہ نورانی کے خلاف یوم احتجاج منایا جائے گا۔مودی پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہیئے۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ سعودی حکمران حرمین شریفین کا تحفظ کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ مقد س مقامات کے انتظامی امور مسلم ممالک کی مشترکہ کمیٹی کے سپرد کئے جائیں۔ نندی پور پراجیکٹ پر ہونیوالی کرپشن کا بھی حکمرانوں سے حساب لیا جائے۔ حکمران خاندان کے تمام افرادکے بیانات میں تضادات ہی سب سے بڑا ثبوت ہے۔ ترک صدر کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ داعش جیسی تنظیمیں اسلام دشمن قوتوں کم آلہ کار بن کر امت مسلمہ کو نقضان پہنچا رہی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.