معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کا طیب اردگان کی پاکستان آمد پر ترک زبان میں استقبالیہ ٹویٹ

بدھ 16 نومبر 2016 20:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردگان کے استقبال کیلئے ترک زبان میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ معزز مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔یہ پیغام انہوں نے تر ک صدر سے یکجہتی کیلئے ترکی زبان میں ہی لکھا ۔(خ م)