پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پی ٹی آئی کا بائیکاٹ سمجھ سے بالا تر ہے،س منطق کو کون سمجھے گا کہ ہم سیاستدان مودی سے تو مل سکتے ہیں لیکن ترک صدر کا بائیکاٹ کرتے ہیں،عجیب بات ہے کہ بیٹھے بیٹھے قطر سے بھی لیٹر آگیا ،اس کا پہلے کہیں ذکر تک نہیں،یہ معاملہ آ بیل مجھے مار والا ہے ، کاغذ کے اس ٹکڑے نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے، یہ سیف الرحمن کا کارنامہ لگتا ہے،پاناما پیپرز کا معاملہ عدالت کا امتحان ہے
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی سید خورشید احمد شاہ کا بیان
بدھ 16 نومبر 2016 20:20
(جاری ہے)
انہوں نے کہا سیاست اور تعلیم الگ الگ چیزیں ہیں اور انہیں اسی تناظر میں دیکھا جانا چاہئے اور ترک عملے کو پاکستان سے نکالنے کا مطالبہ ممکنہ طور پر ترکی نے نہیں کیا اور حکومت نے خود یہ فیصلہ کیا ہے۔
اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ پارلیمنٹ پر اعتماد کیا اور ہم جا نتے ہیں کہ پارلیمنٹ ہی سپریم ہے اور پارلیمنٹ بہترین احتساب کر سکتی ہے اور معاملات کو باریک بینی سے دیکھ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کہ بیٹھے بیٹھے قطر سے بھی لیٹر آگیا جس کا پہلے کہیں زکر تک نہیں تھا اور یہ کام آ بیل مجھے مار والا معاملہ ہے اور کاغذ کے اس ٹکڑے نے کئی شکوک و شبہات کو جنم دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لگتا ہے یہ سیف الرحمن کا کارنامہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کوئی الزام آس وقت لگاتا ہے جب کوئی بات ہوتی ہے اور پاناما پیپرز کا معاملہ عدالت کا امتحان ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے قوم اور پارلیمنٹ سے خطاب میں قطری شہزادے کی اس دستاویز کا ذکر کیوں نہیں کیا۔(رڈ)مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.