پی ٹی آئی فائونڈرز گروپ کا ترک صدر کے نام خط، پاکستان آمد پرخیرمقدم اورخوش آمدیدکا پیغام

نپی ٹی آئی کارکن، عہدیدار اورارکان پارلیمنٹ کی اکثریت عمران خان کے فیصلہ کیخلاف ہے، بائیکاٹ کی مذمت کرتے ہیں،مشترکہ اجلاس کے بائیکاٹ کافیصلہ غیردانشمندانہ ہے،یہ وقت یک جہتی اور ترک عوام کی حمایت کے اظہار کا ہے،دیرینہ دوست کے طورپر عمران کو مخلصانہ مشورہ ہے کہ پی ٹی آئی مینجمنٹ سے ہاتھ کھینچ لیں تاکہ پارٹی مکمل تباہی سے بچ جائے،خط کا متن