ملک کو دولخت کرنے والوں کو جمہوریت کا راگ الاپنا زیب نہیں دیتا ،آصف زرداری نے ملک کو کنگال کر کے بیرون ممالک اثاثے اور جائیدادیں بنائیں،پرویز مشرف نے ملک کی چالیس سال تک خدمت کی،ان پر بے جا تنقید برداشت نہیں کرسکتے
آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر امجد کا چیئرمین سینیٹ کے بیان پرردعمل کااظہار
بدھ 16 نومبر 2016 20:21
(جاری ہے)
اب یہ سلسلہ ختم ہونا چاہئیے۔قوم اچھی طرح سے جانتی ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو فوج کی نرسری میں پلے بڑھے تھے،ملک کو دوحصوں میں تقسیم کرنے میں ان کا بنیادی کردارتھا،آصف علی زرداری نے قوم کا پیسا لوٹ کر بیرون ممالک جائیدادیں بنائیں جبکہ پرویز مشرف نے چالیس سال سے زائد عرصہ ملک و قوم کی خدمت کی اور جنگوں میں سینہ تان کر دشمن کی گولیوں کا سامنا کیا۔
ان پر ایک روپے کی کرپشن کا الزام نہیں ہے۔ان کے دوراقتدار میں قوم کے لئے لائی گئیں اصلاحات مثالی ہیںجن کا مقابلہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی حکومتیں نہیں کرسکتیں۔ایسے لیڈر پر رضا ربانی جیسے لوگوں کو بے جا تنقید زیب نہیں دیتی۔انہوں نے کہا کہ ہمارے لیڈر پر کیچڑ اچھالنا بند کیا جائے ورنہ ہم بھی سب کی اصلیت جانتے ہیں،ہم بھی کیچڑ اچھال سکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.