صحبت پور ،مغوی صابر حسین کھوسہ باحفاطت بازیاب

ملزمان رات کی تاریکی کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے , ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کی مغوی کی بازیابی پر اپنے آفس میں پریس کانفرنس