نیشنل بُک فائونڈیشن کے اہتمام کتاب ’’انتخاب ِکلام، سیّد اِنشاء اللہ خان اِنشا‘‘ کی اشاعت
بدھ 16 نومبر 2016 21:02
(جاری ہے)
خوبصورت ٹائٹل ، چہار رنگ حصہ بندی، اور دلکش طباعت کی اس کتاب کی قیمت140روپے ہے جسے ریڈرز کلب کے ممبران55فی صد رعایت پر صرف63 روپے میں این بی ایف کی کسی بھی بُک شاپ سے حاصل کر سکتے ہیں ۔
سیّد انشاء کا شمار اردو زبان کے اُن اہم شعراء میں ہوتا ہے جو ’’دبستانِ دلی‘‘ کے رنگ آشنا بھی تھے اور جس ’’دبستانِ لکھنؤ ‘‘ کو تاریخ میں نمایاں مقام حاصل ہے، اس کے اوّلین بانیوں میں بھی انشاء اللہ خان انشا کا شمار ہوتا ہے۔ سیّد انشاء کا سب سے اہم کارنامہ اردو زبان کی صفائی اور ستھرائی ہے۔ حنیف عابد کا کیا گیا یہ انتخاب اردو ادب کے اساتذہ، طلبہ، ریسرچ اسکالرز اور عام قارئینِ ادب کے لیے کار آمد اور مفید ہے۔ مرتب حنیف عابد کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔’’حرفِ چند‘‘ کے عنوان کے تحت انہوں نے لکھا ہے کہ ایم ڈی نیشنل بُک فائونڈیشن ڈاکٹر انعام الحق جاوید جس خلوص اور دلجمعی کے ساتھ کتاب کلچر کو فروغ دینے میں کوشاں ہیں وہ اپنی نظیر آپ ہے۔ اُن کی شبانہ روز کاوشیں رنگ لا رہی ہیں اور وطنِ عزیز میں لوگ کتاب سے جُڑتے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.