چینی سفیر سن وی ڈونگ کا گوادر میں پرائمری سکو ل کا دورہ

چینی سفیر نے سکول کے لئے مالی امداد فراہم کرتے ہوئے بچوں کو کتابوں کا تحفہ دیا , چینی معاونت سے تیار ہونے والا سکول دونوں ممالک کی دوستی کی زندہ مثال ہے ، سن وی ڈونگ