عافیہ کوواپس لانے کیلئے پاکستانی حکمران، ترک صدر سے قومی غیرت و حمیت حاصل کریں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
کراچی پریس کلب پر 86 روزہ ’’ڈاکٹر عافیہ رہائی علامتی بھوک ہڑتال کیمپ‘‘کے 2 ماہ مکمل،ترک صدر کو خوش آمدید کہنے کیلئے عافیہ موومنٹ کے رضاکاروں کا مظاہرہ
بدھ 16 نومبر 2016 21:24
(جاری ہے)
حکمرانوں نے ترک صدر کو پاکستان کے دورے پر بلایا ہے تو ان کی قومی غیرت اور حمیت سے سبق حاصل کریں اور قوم سے کئے گئے وعدوں کی پاسداری کریں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صرف پاکستان ہی کی نہیں امت مسلمہ کی بیٹی بھی ہے اس لئے عافیہ کی امریکی جیل سے بحفاظت رہائی اور وطن واپسی کیلئے مسلم حکمرانوں کی توجہ بھی مبذول کرارہے ہیںکہ وہ’’ لاالہٰ الا اللہ‘‘ کے دینی رشتہ کے ناطے عافیہ کی قید ناحق کے خاتمہ کیلئے کردار ادا کریں۔عافیہ موومنٹ کے رضاکاروں نے اس موقع پر کراچی پریس کلب کے باہرترک صدر طیب اردگان کوپاکستان کے دورے پر خوش آمدید کہنے کیلئے مظاہرہ کیا۔ جبکہ علامتی بھوک ہڑتالی کیمپ کی شرکاء عذرا امجد،ساجدہ پروین، کلثوم نواز، بسمہ ہارون، ارم حنیف، مہرالنساء ، نوراسلم، نجمہ ابراہیم، فوزیہ ابراہیم، امیر بی بی، تسلیم غلام رسول، عابدہ پروین،عدنان بھٹی، امام حسین ہمدم و دیگرنے ڈاکٹر عافیہ کی جلد وطن واپسی کیلئے 10 مرتبہ قرآن مجید کی تلاوت اور 5 لاکھ آیات کریمہ کا ورد مکمل کرلیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.