لاہور، 19نومبر سے ملک گیر بیداری مسلم مہم شروع کی جائے گی، حافظ طاہر محمود اشرفی

انتہاپسندی ،دہشت گردی ، فرقہ وارانہ تشدد اور ارض حرمین الشریفین کیخلاف ہونے والی سازشوں سے عوام الناس کو آگاہ کیا جائے گا , پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین اور وفاق المساجد پاکستان کے صدر کا راولپنڈی اور اسلام کے ذمہ داران سے خطاب