’’صحت سہولت پروگرام‘‘ عوامی مفاد کا ایک انقلابی قدم ہے،پروگرام کے تحت ہیلتھ انشورنس کارڈز ہر قسم کی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر پہلے سے وضع کردہ طریقہ کار کے مطابق حقدار لوگوں کودئیے جائیں گے، سارے عمل میں شفافیت کو اس حد تک یقینی بنایا جائے گا کہ اس پر کوئی بھی انگلی نہیں اٹھا سکے گا

خیبر پختونخوا کے سینئر وزیر برائے صحت شہرام تراکئی کا اجلاس سے خطاب