ہوائی فائرنگ ایک ناسور ہے اگر کسی کی فائرنگ سے کوئی جانی نقصان ہوا تو انکے خلاف 302 کا مقدمہ درج کریں گے

ایس ایس پی آپریشنز سجاد خان کاتھانہ ریگی کے علاقے کے معزیزین مشران اور عوامی جرگے سے خطاب