بلوچستان ایکسیلینس ایوارڈ کے سلسلے میں اعلیٰ معیار اور شفافیت کو یقینی بنا کر باصلاحیت اور عوام کی خدمت کرنے والوں کی کارکردگی کا درست اعتراف، حوصلہ افزائی اور معاشرے پر اعتماد میں اضافہ کیا جاسکتا ہے
قائمقام گورنر بلوچستان محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کا بلوچستان ایکسیلینس ایوارڈ دینے کیلئے کور کمیٹی کے اجلاس
بدھ 16 نومبر 2016 21:37
(جاری ہے)
اس موقع پر قائم مقام گورنر نے کہا کہ ایوارڈ کی تقسیم اس انداز میں ہونی چاہیئے کہ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ہرشخص کو اطمینان ہو کہ اس کی صلاحیتوں اور کارکردگی کا بجا طور پر اعتراف کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسی طرح اداروں پر لوگوں کا اعتماد بڑھانے کے ساتھ ساتھ قومی یکجہتی کو فروغ ملے گا۔ ایوارڈ کی تقسیم میں کسی قسم کی جانبداری کا امتیاز کا گزر نہیں ہونا چاہیئے تاکہ تمام لوگوں میں اپنائیت اور احساس ملکیت پیدا ہو۔ انہوں نے منتظمین پر زور دیا کہ وہ اپنے فیصلوں پر ایک بار پھر نظرثانی کریں تاکہ کوئی حقدار ان کی نظروں سے اوجھل نہ رہ جائے کیونکہ بلوچستان اور پاکستان کی ساکھ کو بہتر بنانے میں ان افراد کا کلیدی کردا رہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.