ژوب ‘نواحی علاقے ملورمیں 4سالہ بچہ تالاب میں ڈوب کرجاں بحق

بدھ 16 نومبر 2016 21:37

ژوب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء)ژوب شہرکے نواحی علاقے ملورمیں چارسالہ بچہ پانی کے تالاب میں ڈوب کرجاں بحق ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق ژوب کے نواحی گائوں ملورمیں گل رحمان کا چارسالہ بیٹا کبیرافغان پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیاہے۔