بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام تحصیلداروں کے امتحانات کے آخری پرچے میں اصل شناختی کارڈ نہ رکھنے والے 37 امیدواروں کو امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی گئی ‘دو امیدوار ایک دوسرے کے رول نمبرز پر امتحان دیتے پکڑے گئے