13 ویں گورنر سٹیٹ بینک کپ انٹر بینک ریجنل کرکٹ ٹور نا منٹ2016-17 کا انعقاد

ٹورنامنٹ میں مختلف بینکوں کی آٹھ ٹیمیں حصہ لیں گیں جن کو دو پولز میں تقسیم کیا گیا ہے , سٹیٹ بینک پاکستان میںصحتمند سر گرمیوں کی حوصلہ افرائی، نوجوان کھیلاڑیوں کو انڑنیشنل میعار پر لانے کے لئے کوشاں ہے ، جاوید اقبال مارتھ