لندن فلیٹس شیخ جاسم کی ملکیت تھے، سرمایہ کاری کرنے پر نواز شریف کو دیے گئے تھے: سیف الرحمان نے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا

muhammad ali محمد علی بدھ 16 نومبر 2016 20:38

لندن فلیٹس شیخ  جاسم کی ملکیت تھے، سرمایہ کاری کرنے پر نواز شریف کو ..

دوحا (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار16نومبر۔2016ء) سیف الرحمان کا کہنا ہے کہ لندن کے فلیٹس نواز شریف کی جانب سے کبھی خریدے ہی نہیں گئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینیٹر سیف الرحمان کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے ایک نیا پنڈورا باکس کھول دیا گیا۔

(جاری ہے)

سیف الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ لندن کے فلیٹس نواز شریف کی جانب سے کبھی خریدے ہی نہیں گئے۔ لندن فلیٹس دراصل شیخ جاسم کی ملکیت تھے۔ نواز شریف کی جانب سے شیخ جاسم کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے پر انہیں لندن فلیٹس دیے گئے تھے۔ سیف الرحمان نے مزید کیا انکشافات کیے ہیں؟ آپ بھی ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :