وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین سے پاکستان شپ بریکر ایسو سی ایشن کے وفد کی ملاقات

اپنے مزدوروں کوگڈانی شپ یارڈ پر دوران کام حفاظتی انتظامات کو یقینی بنائیں ،ْوفاقی وزیر کی گفتگو