بلوچستان ہائیکورٹ نے مسلم باغ کی طالبہ کی خود کشی کے معاملے پر قائم تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ منظرعام پرلانے سے متعلق درخواست خارج کر دی
بدھ 16 نومبر 2016 22:11
(جاری ہے)
بلوچستان ہائیکورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ کی عدالت میں بدھ کو کیس کی سماعت ہوئی عد ا لت نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے مدعی کی درخواست پر فیصلہ میں کمیشن کی رپورٹ کو منظر عا م پر لانے کی درخواست کو خا رج کرتے ہوئے نمٹا دیا ۔
مسلم باغ ڈگری کالج کی طا لبہ ثاقبہ حکیم کاکڑ کے بھائی اعزاز اللہ نے مسلم باغ کی طالبہ کی خود کشی میں قائم کمیشن کی انکوائری رپورٹ کو منظر عام پر لانے کیلئے آ ئینی درخواست دائر کی تھی مدعی کی جانب سے نادر چھلگری ایڈو و کیٹ جبکہ حکومت کی جانب سے اسسٹنٹ ایڈوو کیٹ جنرل عبدالطیف کاکڑ نے کیس کی پیروی کی۔مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
پنجاب میں سموگ کے خاتمے کیلئے انوائرنمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.