وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمن کی زیر صدارت یونیورسل سروسز فنڈ کمپنی کے 48 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس‘ ویمن امپاورمنٹ سنٹرز میں مزید 50 جدید کمپیوٹر لیبارٹریز کے قیام کی منظوری