بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ ، آزاد اامیدواروں نے میدان مار لیا،ن لیگ7 نشستیں حاصل کی
بدھ 16 نومبر 2016 22:41
(جاری ہے)
تمام دن پولنگ بغیر کسی ناخوشگوار واقعہ کے چلتی رہی ۔جبکہ آزاد امیدواروں کے نوانی عوامی محاذ کی جانب سے ضلع کونسل کی عمارت کے باہر وسیع انتظامات کیے گئے تھے تاہم ن لیگ کی جانب سے کوئی کیمپ یا انتظام نہ کیا گیا تھا۔کسان امیدواروں کی تین مخصوص نشستوں پرغیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فخر عباس نی16۔
آزاد امیدوار عالم خان نے 14اور ن لیگ کے امیدوار طاہر اقبال شاہی نے 19ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی جبکہ ٹیکنو کریٹ کی 1سیٹ پر غلام عباس نے 43ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ یوتھ ممبر کی 1سیٹ پر آزاد امیدوار ضیغم خان نے 41ووٹ لیکر کامیابی حاصل کی اسی طرح اقلیتی امیدواروں میں آزاد امیدواروں جارج مسیح نے 22،عبدالحکیم نے 19جبکہ ن لیگ کے امیدوار اقبال مسیح نے 21ووٹ حاصل کیے ۔اسی طرح خواتین کی 14سیٹوں پر حلیمہ بی بی ،ساجدہ حیات ،کوثر بی بی ،خورشید عابد،بشراں مائی،امیراں مائی ،ریاض بی بی ،فوزیہ شہزاد،زیتون بی بی ،اناراں مائی ،شمع نسیم،سرداراں مائی ،حمیرارسول،کامیاب قرار پائی ،الیکشن کے نتائج کا اعلان ہوتے ہی نوانی عوامی محاذ کے کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور انہوں نے اپنے کیمپ میں ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.