سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے لئے ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا،عبد الجلیل باجوہ
بدھ 16 نومبر 2016 22:41
(جاری ہے)
گوادر بندرگاہ سے ایک بحری بیڑہ روانہ ہو چکا ہے جو کامیابی کے ساتھ اپنی منزل تک پہنچا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے لئے ہر رکاوٹ اور ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے ۔ صنعت کی ترقی میں گوادر بندرگاہ معاون کردار ادا کرے گی ۔
گوادر بندر گاہ کے آغاز میں ہی معیشت کے اعد اد و شمار میں بہتری آچکی ہے اور اس سے ملک کثیر زرمبادلہ حاصل کرے گا ۔ بیرونی سرمایہ کار بھی پاکستان میں سرمایہ کاری میں سنجیدگی کا مظاہرہ کریں گے ۔ گوادر بندر گاہ کے آغاز سے صنعت خوشحال ہو گی اور درآمدات اور برآمدات میں شدید اضافہ ہو گا ۔ حکومت گوادر بندرگاہ کو مزید بہتر کرے اور وہاں تمام سہولیات یقینی بنائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.