سی پیک کے مغربی روٹ کے ذریعہ تجارتی قافلے کی گوادر آمد اور گوادر پورٹ کے ذریعہ تجارتی سرگرمیوں کا آغاز تاریخی پیش رفت ہے، گوادر پورٹ مستقبل قریب میں خطے کی بڑی ٹرانزٹ پورٹ بن جائے گی، گوادر کی ترقی میں چینی دوستوں کی دلچسپی اور عملی تعاون کو علاقے کے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کی چین کے قونصل جنرل سے بات چیت