سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور ہیومن رائٹس ڈیفنڈ رخرم پرویز کی گرفتاری کیخلاف احتجاج
بھارتی جارحیت کیخلاف نعرہ بازی ‘مظاہرین کا بھارت کی جانب سے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت رہنمائوں کی گرفتاری کی شدید مذمت ،اقوام متحدہ اور عالمی برادری سے بھارتی مظالم اور کشمیری رہنمائوں کی گرفتاری کا نوٹس لینے کا مطالبہ
بدھ 16 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بھارت نے کشمیر کے کچھ اخبار بھی بند کردیئے ہیں،بھارت آزادی اظہار رائے کو بری طرح کچل رہا ہے۔
اس موقع پر حریت رہنما شمیم شال نے کہاکہ 8جولائی ے بعد کشمیریوں میں جو نیا جذبہ آیا ہے،وہ کبھی کم نہیں ہوگا،بھارت اوچھے ہتھکنڈے استعمال کرکے دنیا کو دھوکہ دے رہا ہے۔انہوں نے کہاکہ بھارت اپنے ناپاک عزائم کے ذریعے کشمیری لوگوں کی بینائی چھین رہا ہے،مگر ایک زندہ بہادر قوم کو کبھی دبایا نہیں جاسکتا۔مسلم انسٹیوٹ کے سربراہ صاحبزادہ سلطان احمد علی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک اور خوفناک ہے،بھارت کشمیری رہنمائوں کی آوازوں کو دبارہاہے تاکہ اس کے مظالم کو دنیا کے سامنے نہ لایا جاسکے۔انہوں نے کہاکہ ہم سب کی آواز کشمیریوں کی آواز ہے کے ساتھ بلند ہورہی ہے۔اس موقع پر حریت رہنما عبدالحمید لون،پی ٹی آئی رہنما فرح آغا اور ایڈووکیٹ نبیلہ ارشاد نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔(خ م+ع ا)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.