آئیسکو ملازمین کی اپ گریڈیشن کے احکامات جاری کر دئیے گئے
واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کاچیف ایگزیکٹو اور چیئرمین سے اظہار تشکر
بدھ 16 نومبر 2016 22:53
(جاری ہے)
ملازمین کی یہ ترقیاں آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین (سی بی ای) کے قائدین کے پیپکو اتھارٹی کے ساتھ طویل مذاکرات اور مسلسل کاوشوں کے نتیجے میں عمل میں آئی ہیں جس سے سینکڑوں آئیسکو ملازمین مستفید ہوں گے۔ اپ گریڈیشن کا دیرینہ مطالبہ پورا ہونے ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
دریں اثناء آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے ریجنل چیئرمین جاوید اقبال بلوچ اور ریجنل سیکرٹری حاجی ظاہر گل نے کارکنوں کی اپ گریڈیشن کا مسئلہ حل کرنے میں ذاتی دلچسپی لینے پر چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے اسکیل اپ گریڈیشن کی فوری توثیق کرنے پر چیئرمین بی او ڈی آئیسکوندیم خان سے بھی اظہار تشکر کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.