پی ٹی آئی نے بگڑے نظام کو درست کرنے کا بیڑا اٹھایا ہے،پرویزخٹک
قوم کی نظریں اب تحریک انصاف پر لگی ہیں ،دیگر برسراقتدار جماعتوں سے عوام مایوس ہو چکے ہیں، وزیراعلی خیبرپختونخوا
بدھ 16 نومبر 2016 22:55
(جاری ہے)
اس دوران مینگورہ سوات کی سرکردہ شخصیت نعیم خان عرف خانے نے اپنے دوست احباب اور رشتہ داروں سمیت پاکستان پیپلز پارٹی سے مستعفی ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔
وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اس موقع پر وفد کو پی ٹی آئی میں شمولیت پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کی نظریں اب پاکستان تحریک انصاف پر لگی ہوئی ہیں کیونکہ دیگر برسراقتدار جماعتوں سے عوام مایوس ہو چکے ہیں اس لئے عمران خان ہی سے نظام کی درستگی کیلئے عوام نے امیدیں وابستہ کی ہیں اور اس مقصد کے حصول کیلئے ہم عوامی فلاح کی خاطر کوششیں کر رہے ہیں۔ انہوں نے وفد کو یقین دلایا کہ پاکستان تحریک انصاف میں ان کو عزت و احترام کا مقام دیا جائے گا اور امید ظاہر کی کہ اپنے ساتھی پی ٹی آئی کے دست و بازو ثابت ہوں گے۔ ملاقات میں نعیم خان اور وفد میں شامل دیگر افراد نے وزیراعلیٰ کو اپنی طرف سے مکمل حمایت کا یقین دلاتے ہوئے کہا کہ سوات میں پارٹی کو مزید مضبوط کرنے کیلئے وہ دن رات کام کریں گے اور انشاء اللہ آئندہ انتخابات میں پی ٹی آئی سوات سے ایک بار پھر کلین سویپ کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.