تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال رائے ونڈ میں حکومتی فنڈز جاری نہ ہونے پر ادویات کا سٹاک ختم ہونے لگا

ایک ہفتے بعد ہسپتال میں شائد سردرد کی ایک گولی تک نہیں بچے گی , ادویات کے پرائیوئٹ ٹھیکیداروں نے ایک کروڑ سے زائد کے بقایاجات کلیئر نہ کرنے پر مزید دوائیاں ادھار دینے سے انکار کردیا