کوہلو میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی ، فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

بدھ 16 نومبر 2016 23:09

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فراری کمانڈر کے گھر سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اور حساس علاقے میوند میں چھاپے کے دوران فراری کمانڈر کے گھر سے 4 عدد ایس ایم جی ‘4 عدد رائفل اور سینکڑوں رائونڈ برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :