پشتون ایس ایف صوبائی الیکشن اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

بدھ 16 نومبر 2016 23:10

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) پشتون ایس ایف صوبائی الیکشن اور آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر 12 بجے ہوگا جس میں صوبائی ایڈوائزر اصغرخان اچکزئی خصوصی طورپر شرکت کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :