وفاقی دارلحکومت میں بھی بھتہ وصولی کا انکشاف ، افغانیوں کے جرائم میں وفاقی پولیس بھی باقاعدہ ملوث
افغانی گروپ نے پاکستانی شناختی کارڈ حاصل کر لئے ہیں،نادرا تصدیقی عمل برائے نام ․9ملزمان روز مرہ بنیاد پر بھتہ وصول کرتے اور نہ دینے پر قتل،اغواء کی بھی دھمکیاں دیتے ہیں،شہری کی تھانہ کھنہ پل میںدرخواست دہشتگردی دفعات کے تحتمقدمہ درج،3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا
بدھ 16 نومبر 2016 23:12
(جاری ہے)
پولیس نے دہشتگردی ایکٹ لگائے ہوئے زیردفعات386/386مقدمہ درج کرکی3 افراد کو حراست میں بھی لے لیا ہے جبکہ دیگر کی تلاش جاری ہے۔کھنہ پل کے سبزی فرشوں نے آن لائن کو نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا کہ ان سے بھتہ باقاعدگی سے وصول کیا جاتا ہے جس میں پولیس کا بھی حصہ ہوتا ہے،بعض دفعہ تھانہ کھنہ پل پولیس بھی ہمارے افراد کو تھانہ لے جاکر بلیک میل کرکے بھاری رقوم وصول کرتی ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ مذکورہ بھتہ گروپ نے پاکستانی شناختی کارڈ بنوا رکھے ہیں اب تو انکی نادرا نے بھی باقاعدہ تصدیق کردی ہے کیونکہ انکے پاس پاکستانی شناختی کارڈ بھی موجود ہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ افغانی گروپ چند سال قبل متحرک ہوا اور بڑے دھڑلے سے کہتے ہیں کہ وہ افغانی ہیں تاہم انکے پاس شناختی کارڈ پاکستانی ہیں جو کہ اصلی ہیں۔آن لائن کو ذرائع نے بتایا کہ اسلام آباد میں افغانی باشندوں کے جرائم میں وفاقی پولیس باقاعدہ ملوث ہی۔۔۔(ولی)مزید اہم خبریں
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.