اوور لوڈنگ ہر گز برداشت نہیں کی جائے، ایکسل لوڈ مینجمنٹ کی جانب سے مقررہ لوڈ سے زائد لوڈ ڈالنے والے ٹرانسپورٹروں کا سختی سے محاسبہ کیا جائے گا،مظفر حیات
بدھ 16 نومبر 2016 23:16
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں ناصرف گاڑیوں کو بھاری جرمانے کئے جائیں گے بلکہ ڈرائیور کو موقع پر گرفتار کرکے گاڑیاں سامان سمیت بند کردی جائیں گی ۔
انہوں نے کہاکہ اوورلڈنگ کی لعنت سے اربوں روپے کا انفراسٹریکچر تباہ ہورہا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق سڑکوں اور پلوں کی عمر بڑھانے اور ان کو ٹوٹ پھوٹ سے محفوظ رکھنے کیلئے اوورلڈنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اور اس سلسلہ میں کسی قسم کادباؤ ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.