ژوب، ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق

بدھ 16 نومبر 2016 23:22

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) ژوب ڈی آئی خان روڈ پر ٹرک اور کار میں تصادم ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ژوب ڈیرہ اسماعیل خان قومی شاہراہ دارزندہ کے مقام پر ٹرک اور کارمیںتصادم جس کے نتیجے میں ژوب کے رہائشی بہادر خان موقع پر جاں بحق ہوگیا لاش کو ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :