وزیراعلیٰ کی بلدیاتی اداروں کی مخصوص نشستوں پر انتخابات میں کامیاب ہونیوالے مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کو مبارکباد

مخصوص نشستوںکے انتخابات میں بھی خدمت ،امانت ،دیانت اور شفافیت کی سیاست کی جیت ہوئی ہے , منفی سیاست کے علمبرداروں کو اپنی پے درپے شکستوں سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔ شہبازشریف