وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں تعلیمی نظام کی بہتر ی کیلئے موثر اقدامات قابل تحسین ہیں۔سرمائیکل باربر
جمعرات 17 نومبر 2016 11:13
(جاری ہے)
پنجاب حکومت نے سکول ریفارمز روڈ میپ پر عملدرآمد کے حوالے سے شاندار اقدامات کیے ہیں اورروڈ میپ پر عملدر آمد سے صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ پر مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں ۔
ایک برس کے دوران تعلیم کے اصلاحاتی پروگرام کو انتہائی تیزرفتاری سے آگے بڑھاگیاہے۔ڈیفڈ کے سربراہ سرمائیکل باربر اورروڈ میپ ٹیم کے اراکین نے سکول ریفارمز روڈ میپ پروگرام کی رفتار پر اطمینا ن کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام کے تحت اٹھائے گئے اقدامات اطمینان بخش ہیں۔انہوںنے کہا کہ پنجاب حکومت نے صوبے سے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے حوالے سے بھی بے مثال اقدامات کیے ہیں اور70ہزار سے زائد طلباء کو چائلڈ لیبر سے نکال کر تعلیم کیلئے سکولوں میں لانا پنجاب حکومت کا شاندار کارنامہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.