ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کو پاکستان آمد پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔شہبازشریف

اپنے عزیز بھائی رجب طیب اردوان کا استقبال کر کے جو دلی مسرت ہوئی ہے، اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا , ترکی اور پاکستان ترقی اورخوشحالی کے سفر میں قدم سے قدم ملا کرچل رہے ہیں ۔وزیراعلیٰ