بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 17 نومبر 2016 08:35

بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) بھارت کی جانب سے بغیر پائلٹ کے طیارے رستم 2 کا تجربہ کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بغیرپائلٹ کے طیارےکا تجربہ ریاست کرناٹک میں کیا گیا۔

(جاری ہے)

رستم 2 ڈرون 24 گھنٹے تک پرواز کر سکتا ہے جبکہ اسے بھارتی فوج نگرانی اور دیگر مشنز کیلئے استعمال کرے گی۔

متعلقہ عنوان :