مکہ:سعودی شہری نے اپنے بچے کی تصویر لینے کے لیے پہاڑ کی چوٹی پر لیٹا دیا ، سوشل میڈیا پر شدید تنقید
جمعرات 17 نومبر 2016 08:56
مکہ :(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار17نومبر 2016 ): ہر کسی کو چھٹی کے دن اپنی سیر وسیاحت کی تصاویر بنوانا بہت اچھا لگتاہے ۔ اسکے لیے کتنا ہی لمبا سفر یا کسی بھی حد تک جانا پڑے ۔لیکن گزشتہ روز سعودی جوڑا تو حد سے بھی آگے چلا گیا ۔سعودی جوڑے نے اپنے چند ماہ کے بچے کی تصویر ایسی جگہ بنائی کہ دیکھ کر دل دھڑکنے لگ جائے ۔
(جاری ہے)
مذکورہ جوڑے نے اپنے بیٹے کو پہاڑ کی چوٹی کے بالکل آخری حصے پر اپنے بیٹے کو لیٹایا اور اس کی تصاویر بنائی ۔
تصویر میں دیکھا جا سکتاہے کہ کیسے انہوں نے بچے کی تصویر بنائی ۔مگر سوشل میڈیا پر جیسے ہی انہوں نے تصویر اپلوڈ کی ہر شخص نے ان کی اس بے خوفی اور غلط حرکت پر شدید تنقید کی ۔صارفین کا کہناہے کہ سعودی شہر ی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔انہوں نے بچے کی زندگی کو خطرے میں ڈالا ۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.