دی راک دنیا کے پرکشش ترین مرد قرار
ڈیوائن جانسن المعروف دی راک نے ریسلنگ کے بعد ہولی وڈ پر بھی اپنا راج قائم کرلیا ہے
جمعرات 17 نومبر 2016 11:34
(جاری ہے)
ان کے ساتھ فلم بے واچ میں کام کرنے والی بولی وڈ اسٹار پریانکا چوپڑا نے ٹوئٹر پر سابق ریسلنگ چیمپئن کو مبارکباد دی۔
44 سالہ دی راک کو رواں برس ہولی وڈ کا سب سے زیادہ کمانے والا اداکار بھی قرار دیا گیا تھا اور ان کا کہنا ہے ' میں نے بہت کچھ ایسا کیا جو نہیں کرنا چاہئے تھا، میں کئی بار گرفتار ہوا، مگر اس کے ساتھ ساتھ میں اپنے اساتذہ اور بزرگوں کا احترام کرتا تھا، مجھے خود معلوم نہیں کہ میں کون ہوں اور میں کیا چاہتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.