اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاورکا جلسہ تقسیم اسناد 12دسمبر کو ہوگا

جمعرات 17 نومبر 2016 11:35

پشاور۔17نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) اسلامیہ کالج یونیورسٹی کا سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 12دسمبر کو منعقد ہوگا۔ کانووکیشن کیلئے گریجویٹس کی رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5دسمبر مقرر کی گئی ہے، فل ڈریس ریہرسل 11دسمبر کو روز کیپٹل ہال میں ہوگی۔

(جاری ہے)

جلسہ تقسیم اسناد کے انتظامات کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ہیں۔

متعلقہ عنوان :