پشاور : خیبر پختونخواہ میں آثار قدیمہ میں برائیڈل فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کر دی گئی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 11:31

پشاور : خیبر پختونخواہ میں آثار قدیمہ میں برائیڈل فوٹو شوٹ پر پابندی ..

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء) : خیبر پختونخواہ میں آثار قدیمہ میں برائیڈل فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آثار قدیمہ میں برائیڈل فوٹو شوٹ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

جس کے تحت سیٹھی ہاﺅس سمیت دیگر آثار قدیمہ کی جگہوں پر برائیڈل شوٹ پر پابندی عائد ہو گی۔ آثار قدیمہ کے مطابق برائیڈل فوٹو شوٹ کے لیے فیس و صولی پر غور کیا جا رہا ہے ، آثارقدیمہ میں برائیڈل شوٹ کے لیے پانچ سے تیس ہزار روپے تک وصولی کی جائے گی۔ آثار قدیمہ نے بتایا کہ فی الوقت آثار قدیمہ میں پرائیویٹ فوٹو شوٹ کی فیس دو سو روپے جبکہ کمرشل فوٹو شوٹ کی فیس پانچ ہزار روپے ہے۔

متعلقہ عنوان :