عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے پہلے خلاء باز کل روانہ ہوں گے

جمعرات 17 نومبر 2016 11:56

عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے پہلے خلاء باز کل روانہ ہوں گے
بائکونور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے فرانس کے خلاء باز تھامس پیسک کل جمعہ کو اپنے امریکی اور روسی کلاء باز ساتھیوں کے ساتھ روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

عالمی خلائی اسٹیشن کے لئے یہ پرواز قزاخستان کے بائکونور خلائی اسٹیشن سے سوئز راکٹ کے زریعے روانہ ہو گی جس میں فرانسیسی خلاء باز اپنے ساتھ سکسوفون اور فرنچ کھانے بھی لے کر جائیں گے ۔تھامس پیسک سابق ائر فورس پائلٹ ہیں جو پہلی مرتبہ عالمی خلائی اسٹیشن پر جائیں گے ان کو وہاں قیام چھ ماہ پر مشتمل ہو گا۔

متعلقہ عنوان :