امریکہ کا دہشتگردی کے خلاف علاقائی تعاون بڑھانے پر زور

بلوچستان میں ہونے والی حالیہ دہشت گردی تباہ کن ہے، دہشت گردی کے خلاف علاقائی تعاون مزید بڑھانے کی ضرورت ہے , امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی کی پریس بریفنگ