آسٹریلیوی کیمپوں کے پناہ گزینوں کی امریکہ میں آبادکاری پر اتفاق
جمعرات 17 نومبر 2016 12:14
(جاری ہے)
ان کیمپوں کی حالت زار کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیمیں اپنے تحفظات کا اظہار کرتی رہی ہیں۔ ان کیمپوں میں موجود افراد نے آسٹریلیا کے امریکہ کے ساتھ طے پانے والے سمجھوتے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ان میں سے ایک شخص نے کہا کہ ان حراست کی " تکلیف دہ" زندگی کا بہت جلد خاتمہ ہو جائے گا تاہم اب بھی انہیں غیر یقینی صورت حال سے متعلق کئی تحفظات ہیں۔ عہدیداروں نے یہ نہیں بتایا کہ جنوبی بحرالکاہل کے علاقے میں کیمپوں میں رکھے جانے والے 12 سو افراد میں سے کتنے لوگوں کو امریکہ جانے کی اجازت دی جائے گی یا یہ عمل کب شروع ہو گا۔اس بات کا اعلان آسٹریلیا کے وزیر اعظم میلکم ٹرنبل نے اتوار کو کینبرا میں کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ سمجھوتہ امریکہ کے پاس ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسکول میں نمازپڑھنے کی اجازت کا معاملہ ، برٹش مسلم طالبہ ہائیکورٹ میں کیس ہارگئی
-
جنوبی لبنان سے شمالی اسرائیل کی طرف 6 میزائل فائر
-
امریکی یونیورسٹی نے ذہین ترین مسلمان طالبہ کی تقریر منسوخ کردی
-
اسرائیل سے معاہدہ ختم کرنے کیلئے گوگل ملازمین کا احتجاج، متعدد گرفتار
-
کینیڈا، حکومت کا پہلی بار حلال مارٹیگیج کا جائزہ لینے کا فیصلہ
-
یو اے ای میں نظام زندگی مفلوج، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
دبئی میں طوفانی بارشوں نے 75 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
-
ایرانی سفارتخانے پرحملہ ویانا کنونشن کی خلاف ورزی تھی، ترک صدر
-
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ایران کو روکا جائے، اسرائیل
-
اسرائیل کے کسی نئی حملے کا سکینڈز میں جواب دیں گے، ایران
-
سعودی عرب نے اسرائیل پر ایرانی حملے روکنے میں حصہ نہیں لیا، ذرائع
-
سڈنی کے چرچ میں لائیو نشریات میں پادری پر چاقو حملہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.