Live Updates

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان آئندہ کل 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 نومبر 2016 12:12

پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان آئندہ کل 3 روزہ دورے پر  لندن روانہ ہوں ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17نومبر 2016ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان 3 روزہ دورے پر لندن روانہ ہوں گے ۔ تفصلات کے مطابق سپریم کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

پانامہ لیکس سے متعلق انہوں نے کہا کہ کیس ابھی شروع ہوا ہے اس کیس سے ملک و قوم کو فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ آگے آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ عمران خان نے بتایا کہ میں 3 روزہ دورے پر لندن جا رہا ہوں اور میری اتوار کو واپسی ہو گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :